پیرمحل:منشیات فروش گرفتار، 58 لٹر شراب برآمد

پیرمحل:منشیات فروش  گرفتار، 58 لٹر شراب برآمد

پیرمحل(نمائندہ دنیا)شراب فروش گرفتار کرلیا گیا۔ رمضان اے ایس آئی ودیگر پولیس اہلکاروں نے چک نمبر 319 گ ب سے شراب فروش عثمان سرور کو گرفتار کرکے 58 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

شراب فروش گرفتار کرلیا گیا۔ رمضان اے ایس آئی ودیگر پولیس اہلکاروں نے چک نمبر 319 گ ب سے شراب فروش عثمان سرور کو گرفتار کرکے 58 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں