چناب نگر:سوئی گیس پریشر انتہائی کم ،صارفین مشکلات کا شکار

چناب نگر:سوئی گیس پریشر انتہائی  کم ،صارفین مشکلات کا شکار

چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگرمیں سوئی گیس پریشر انتہائی کم ہونے پر صارفین شدید مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے۔۔۔

 کمپریسر کا استعمال، گیس صارفین پریشان کھانے کی تیاری میں مشکلات، تنوروں اور ہوٹلوں پر رش لکڑی 1800 روپے من میں فروخت ہورہی ہے ،چناب نگر وگردونواح میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کی وجہ سے کمپریسر کا استعمال، تنوروں اور ہوٹلوں پر رش بڑھ گیا، صارفین نے حکام سے فوری سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں