نجی میڈیکل سنٹر میں سینے کے امراض کاشعبہ قائم

نجی میڈیکل سنٹر میں سینے  کے امراض کاشعبہ قائم

سمندری(نمائندہ دنیا)میڈیکل وسرجیکل سنٹر میں سینے کے امراض کاشعبہ قائم کر دیا گیا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار نجی میڈیکل وسرجیکل سنٹر کے سی ای او ڈاکٹر یامین مرزا نے صحافیوں سے بات چیت کرتے کیا انہوں نے کہا اہلیان سمندری کو سینے کی بیماریوں کے جدید علاج کیلئے دوسرے شہر وں میں جانا پڑتا تھا شہریوں کو سفری پریشانیوں سے بچانے کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کی سربراہی میں شعبہ قائم کر دیا ہے جہاں پر وہ ہفتہ کے روز مریضوں کا چیک اپ کیا کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں