ہماری ٹیم این اے 98کے مسائل حل میں مصروف، اسلم گجر

ہماری ٹیم این اے 98کے مسائل  حل میں مصروف، اسلم گجر

سمندری(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ(ن)کے رہنما سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چودھری اسلم گجر کے اعزاز میں چک نمبر41گ ب میں معززین گاؤں نے ظہرانے کا اہتمام کیا۔

انوار بشیر گجر ، علی اصغر گجر ، عمار اسلم ایڈووکیٹ،عمر اسلم ایڈووکیٹ ، ثقلین گجرچیئرمین آل گجر ایسوسی ایشن گلف نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اسلم گجر نے خطاب کرتے کہا کہ ہماری پوری ٹیم چودھری شہباز بابر ایم این اے کی سربراہی میں حلقہ این اے 98کے مسائل حل کرانے میں مصروف ہے ہماری سیاست کا محور صرف حلقہ کے عوام کی خدمت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں