شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے ملک پور کے رہائشی عثمان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بہنوئی 35 سالہ اویس گھر سے نکلا تھا، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے ملک پور کے رہائشی عثمان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بہنوئی 35 سالہ اویس گھر سے نکلا تھا، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔