گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔