بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری گرفتار

 بغیر لائسنس گاڑی چلانے  والے شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم مین شاہراہ پر گاڑی چلا رہا تھا اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں