حویلی سے بھاری مالیت کی بکریاں اور مرغیاں چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے ملکھانوالہ میں رات کے اندھیرے میں نامعلوم ملزمان نے حمزہ نامی شہری کی حویلی سے بھاری مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور مرغیاں چوری کر لیں۔۔۔
تھانہ صدر کے علاقے ملکھانوالہ میں رات کے اندھیرے میں نامعلوم ملزمان نے حمزہ نامی شہری کی حویلی سے بھاری مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور مرغیاں چوری کر لیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔