کھلا پٹرول بیچنے والادھرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گرفتار کرلیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گرفتار کرلیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔