فحش حرکات کرنے پرخواتین سمیت چار افراد گرفتار

فحش حرکات کرنے پرخواتین  سمیت چار افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

بٹالہ کالونی پولیس نے سرفراز کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے فحش حرکات کرنے والی خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی دھجیاں اڑانے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں