نوعمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا

 نوعمر لڑکے کو مبینہ طور  پر اغواکرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوعمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ غلام آباد نمبر2 کے رہائشی امین نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کا بیٹا کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے ملزموں نے اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں