شورکوٹ کے تحصیلدار راشد مجید کا تبادلہ

 شورکوٹ کے تحصیلدار راشد مجید کا تبادلہ

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)شورکوٹ کے تحصیلدار راشد مجید کا تبادلہ کر کے گجر خان تعینات کر دیا گیا جبکہ تحصیلدار شورکوٹ کا چارج تاحال کسی افسر کو نہیں دیا گیا یہ تبادلہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت عمل میں آیا۔

شورکوٹ کے تحصیلدار راشد مجید کا تبادلہ کر کے گجر خان تعینات کر دیا گیا جبکہ تحصیلدار شورکوٹ کا چارج تاحال کسی افسر کو نہیں دیا گیا یہ تبادلہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت عمل میں آیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں