بلبن حیات ڈوگر نمبردار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

بلبن حیات ڈوگر نمبردار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

سمندری(نمائندہ دنیا)نمبردار سردار بلبن حیات ڈوگر نمبردارایسوسی ایشن پیس نیٹ ورک پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔

 انکا یہ تقرر مرکزی چیئرمین نمبردار راجہ عظمت کیانی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے ۔بلبن حیات ڈوگر نے نمبرداروں کے حقوق کے تحفظ کا عزم کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں