گوجر ہ بار الیکشن ،دونو ں گروپو ں کے امیدوارو ں کا اعلا ن

گوجر ہ بار الیکشن ،دونو ں گروپو ں کے امیدوارو ں کا اعلا ن

اعجاز اختر ، میا ں عثما ن ، را نا سبطین ،راغب شہزاد ، ایا ز افضل ودیگرمدمقابل

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)بار ایسوسی ایشن گوجرہ کے انتخابات 10 جنوری کو بار روم گوجرہ میں منعقد ہو نگے  دونو ں گروپو ں نے اپنے اپنے امیدوارو ں کا اعلا ن کر دیا دونو ں دھڑے اپنی اپنی کامیا بی کے دعوے کر رہے ہیں اتحا د گروپ سے صدر کے امیدوار اعجاز اختر کہوجہ ، جنرل سیکر ٹری میا ں عثما ن ، نائب صدر را نا سبطین ، جوائنٹ سیکر ٹری ذیشا ن حیدر شاہ ، فنا نس سیکر ٹری توصیف چنگیزی جبکہ گرینڈ ڈیمو کریٹک الا ئنس کی جا نب سے صدر کیلئے میا ں راغب شہزاد ، جنرل سیکر ٹری ایا ز افضل بسرا ، نا ئب صدر احسن مقصود بٹ ، جوا ئنٹ سیکر ٹری سلما ن عاشق جبکہ فنانس سیکر ٹری کیلئے سجاد گجر کے نا مو ں کا اعلا ن کیا گیا ہے الیکشن بوڑد کے چیئرمیں کا مرا ن حمید جبکہ ممبرا ن عاطف حسین ، چوہدری عباس علی جبکہ ابزرور میں شیخ جاوید ایڈووکیٹ اور ریا ض بریار شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں