کام کے سلسلہ میں گھر سے جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

کام کے سلسلہ میں گھر سے جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلہ میں گھر سے جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علی گارڈن کے رہائشی مزمل نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 42 سالہ بھائی حسیب کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔  پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں