دروازہ کھلا دیکھ کر ایل ای ڈی اوون، کپڑے ، نقدی چوری

 دروازہ کھلا دیکھ کر ایل ای ڈی  اوون، کپڑے ، نقدی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان ایل ای ڈی، اوون، کپڑے ، نقدی اور دیگر سامان لے اُڑے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے حمید پارک کے رہائشی عاشق نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم گھر میں داخل ہوئے اور گھر سے نقدی، موبائل فون، ایل ای ڈی، اوون، کپڑے اور دیگر کی قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں