خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

خریداری کیلئے مارکیٹ آئے  شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں غلام مصطفی نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں