موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک جاں بحق

موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی  میں تصادم، ایک جاں بحق

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حقانیہ روڈ پر چک نمبر 15 ج ب میں موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم کے نتیجے میں۔۔۔

 48 سالہ موٹرسائیکل سوار ملازم علی ولد غلام علی سکنہ چک نمبر 43 ج ب موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ ایک 44 سالہ شخص اﷲ دتہ زخمی ہوا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں