زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، انورٹر، جنریٹر چوری کرلیا گیا

زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، انورٹر، جنریٹر چوری کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، انورٹر، جنریٹر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ذوالفقار کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر سولر پلیٹیں، انورٹر، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں