سڑک کنارے خاتون سے پرس چھین لیا گیا

 سڑک کنارے خاتون  سے پرس چھین لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سڑک کنارے جانے والی خاتون سے ملزمان نے پرس جھپٹ لیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ساجد نامی شہری کی اہلیہ سڑک کنارے جا رہی تھی کہ۔۔۔

 اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر اس سے پرس جھپٹ لیا، جس میں نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں