گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کی پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش موصولہ انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے۔۔۔
ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کیا، جو مبینہ طور پر دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔