غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گاڑی پر غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے شہری کو گرفتار کیا جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔