ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے ٹیلاں والا قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے ٹیلاں والا قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔