مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب ،ڈرائیور کے خلاف مقدمہ
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )مسافر گاڑی میں ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنیوالے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔
پٹرولنگ پولیس آفیسر امجد علی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد اکرم کے خلاف ہائی ایس وین میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔