کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرے کی علامت تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرے کی علامت تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں