بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں غلام مصطفی کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم ذوالفقار نے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں غلام مصطفی کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم ذوالفقار نے لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں