آتشبازی کرنے والا پکڑا گیا

آتشبازی کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جودیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے  آتشبازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جودیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں