سمندری:جماعت اسلامی کی عید ملن پارٹی کل ہو گی
سمندری(نمائندہ دنیا)جماعت اسلامی سمندری شہریوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دے گی ضلعی امیر سردار عثمان علی ایڈووکیٹ اور۔۔۔
چودھری محمد انور ایڈووکیٹ کے مطابق27مارچ بروز جمعتہ المبارک سہ پہر4بجے نور محمد پارک میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا جس میں جماعت اسلامی کے ذمہ دران اور شہری شریک ہوں گے ۔