محمد صادق چودھری کی بیٹی کا انتقال

محمد صادق چودھری کی بیٹی کا انتقال

سمندری(نمائندہ دنیا)علاقہ سمندری کی معروف شخصیات ڈاکٹر رشید چودھری مرحوم اور سیاسی وسماجی شخصیت شبیر احمد چودھری کی بھتیجی اور محمد صادق چودھری کی بیٹی مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کو لاہور قبرستان میں سپردخاک کردیا نماز جنازہ میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں