تعلقات سے انکار پر خاتون کو گھر مین داخل ہو کر تشددکانشانہ بنا دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران 117شمالی میں تعلقات سے انکار اور سرزنش کرنے پر نعمت اﷲ نے اپنی محلے دار خاتون نورین بی بی کو گھر مین داخل ہو کر تشددکاانشانہ بنا ڈالا۔
اور106شمالی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ولید وغیرہ نے انیس احمد کو زدوکوب کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔