ملک عمران علی لیاقت کی عمرہ ادائیگی کے بعد واپسی
سمندری(نمائندہ دنیا)معروف بزنس مین پاکستان آرچری فیڈریشن کے سنئیر نائب صدر اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر ملک عمران علی لیاقت عمرہ کی سعادت حاصل کر واپس وطن پہنچ گئے۔
رکن صوبائی اسمبلی چودھری عارف محمود گل نے چودھری عبد القادر جٹ کے ہمراہ ملک عمران علی لیاقت سے ملاقات کی۔