مذہبی لڑائی سے متعلق بوگس کال کرنے والا گرفتار

مذہبی لڑائی سے متعلق بوگس کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی لڑائی جھگڑے سے متعلق بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر مذہبی انتشار سے متعلق بوگس کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنایا گیا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں