بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھا نا سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس مین شاہراہ پر ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

 جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں