پارک میں آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری

پارک میں آئے شہری  کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں آئے شہری کی موٹر سائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم کمپنی باغ میں سیف نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ سیر و تقریر کے لئے آیا ہوا تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم ملز موں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کرلی اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں