کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔ جن کیخالف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں