2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنیوالے 2 افراد کو قابو کرلیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا، اس دوران 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا، اس دوران 2 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں