ملتان پولیس کے شہید نوید اختر اور عبدالملک کایوم شہادت منایا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس کے شہید کانسٹیبل نوید اختر اور عبدالملک کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔۔۔
اس موقع پر دونوں شہیدوں کی قبر پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، فاتحہ خوانی کی گئی اور پھول چڑھائے گئے ۔شہداء دوران ڈیوٹی لوہاری گیٹ اور دیگر علاقوں میں چیکنگ کے دوران مشکوک افراد کو روکنے کیلئے سرگرم تھے۔