13 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل آباد پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا جو جواء کھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ،ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔