سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا گیا

سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ  کرکے شہری کو زخمی کردیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 شفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزموں نے اسے گن پوائنٹ پر قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کرکے بھی زخمی کردیا۔ بعدازاں ملز م دھمکیاں دیتے اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں