موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوقین زیر حراست

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنے کا شوقین زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوقین حوالات پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں