روڈ بلاک کرنے کے الزام میں 3ریڑھی والے گرفتار

روڈ بلاک کرنے کے الزام  میں 3ریڑھی والے گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا ،تینوں پر مین شاہراہ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کا الزم ہے ،پولیس نے تینوں افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں