تین پیشہ ور بھکاری گرفتار

تین پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا جو معذوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں