جواء پرچی فروخت کرنیوالاملزم گرفتار

جواء پرچی فروخت کرنیوالاملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو جواء کروانے میں مصروف تھا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں