گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں امجد نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا۔۔۔

 بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم مبینہ طور پر چوری کرکے لے گئے۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں