اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔