کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں