شادی شدہ خاتون سے مبینہ اغواء کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتون سے مبینہ اغواء کے بعد زیادتی

ملزم نے ندیم کی اہلیہ کو نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں