چور ٹیوب ویل، موٹریں، تاریں اور لاکھوں کا سامان لے گئے

چور ٹیوب ویل، موٹریں، تاریں  اور لاکھوں کا سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، موٹریں، تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں فہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں موٹریں، تاریں، ٹیوب ویل اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں