بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ بے ضابطگیوں پر تشویش

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں  مبینہ بے ضابطگیوں پر تشویش

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ طور پر ریٹیلرز کی جانب سے مستحق افراد سے کٹوتیوں اور غیر قانونی فیس وصولی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

 ذرائع کے مطابق غریب خواتین کو ان کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے ، جبکہ شکایت کرنے پر دھمکیوں کا سامنا ہے ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں