جھنگ میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

جھنگ میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

منشیات کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ، کار کردگی کا جائزہ لو نگا: ڈی پی او

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او ساجد حسین نے ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے کے لیے سخت اور فیصلہ کن حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے پولیس کو فوری کارروائیوں کی ہدایت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جھنگ میں منشیات کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور افسران کی کارکردگی کا خود جائزہ لیا جائے گا۔ منشیات فروشوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا حکم دیتے ہوئے انہوں نے پانچ روز میں نمایاں نتائج حاصل کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں